نقطہ نظر خواجہ آصف صاحب، صنفی تعصب معمولی بد تمیزی نہیں اسمبلی اسٹریٹ تھیٹر میں تبدیل ہو گئی ہے جہاں خواتین کو آواز، لباس، عمر یا وزن کے بارے میں 'جگت' سے محتاط رہنا پڑتا ہے۔
دنیا بیروت، بغداد، پیرس — کچھ جانیں دوسروں سے زیادہ اہم؟ پیرس حملوں کے برعکس میڈیا نے بیروت اور بغداد میں ہونے والے دھماکوں کی رپورٹنگ صرف صحافتی مجبوری سمجھتے ہوئے کی۔
نقطہ نظر شاہ عبداللہ کو ایک محتاط خراجِ تحسین ان کے پاس جتنی طاقت اور دولت تھی، اس سے صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے جو کچھ کیا، اس سے کہیں زیادہ کر سکتے تھے۔
نقطہ نظر ثنا مرزا کے بارے میں پاکستانیوں کے پانچ افسوسناک ردِعمل ہمیں اپنی پسند کی سیاسی جماعتوں کی حمایت کرتے ہوئے خواتین کو ہراساں کرنے پر جواز نہیں پیش کرنے چاہیئں۔
نقطہ نظر جیت کا مزہ کیسے کرکرا کیا جائے؟ پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے رویے سے ہندوستانی میڈیا کو شہہ سرخیاں خود فراہم کیں۔
نقطہ نظر ڈاکٹر سلام کا خط، ملالہ کے نام ہمیں ہیروز پسند نہیں، ہمیں صرف متاثر اور پسے ہوئے لوگ پسند ہیں جنہیں ہم دکھاوے کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کرسکیں۔
نقطہ نظر انقلاب کو میرے لان سے ہٹاؤ اسلام آباد کے رہائشی اس بات کو قبول نہیں کریں گے، کہ انقلابی ان کے لان میں ڈیرے ڈال کر بیٹھ جائیں۔
نقطہ نظر کیا ہمیں یو بی اے سے بھی مذاکرات کرنے چاہئیں؟ ایک فریق کیلئے مذاکرات دوسرے فریق کو دروازے ہی سے چلتا کر دینا غیر یکساں لابنگ کا غماز ہے-
khurram Husain ’ہمارے پاس ہتھیار ہیں، خلیجی ممالک کے پاس دولت اور جلد یا بدیر انہیں ملنا ہی تھا‘ خرم حسین
Dr. Ikram ul Haq سیلاب 2025ء: ’یونیورسٹیز اور تحقیقی اداروں کی نااہلی نے پاکستان کو آبی بحران میں دھکیلا ہے‘ ڈاکٹر اکرام الحق | ارشد حمید عباسی
Zahid Hussain ’عرب ممالک اسرائیل کے خلاف متحد نہیں، تقسیم کا شکار گھر اپنی حفاظت نہیں کرسکتا‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi سری لنکا سے نیپال تک، ’جنوبی ایشیا میں گزشتہ 4 دہائیوں میں بہت کچھ بدل چکا ہے‘ جاوید نقوی